Swat

جی پی ایس حاجی بابا،سخت گرمی میں بچے پینے کے پانی سے محروم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی بابا مینگورہ میں پانی کی قلت سے سخت گرمی میں بچے پینے کے پانی سے محروم ہیں۔ بچوں کے والدین کے مطابق سکول کا کنواں خشک ہونے کی وجہ سے سکول میں پینے اور واش روم کا پانی نہیں ہے، جس کی وجہ سے بچوں اور اساتذہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ سکول میں پانی کا انتظام کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔