Swat +A -Aسوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ July 16, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1، گہرائی 146 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement