Swat

”نارکاٹکس ایریڈیکشن ٹیم“ کے چھاپے،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کے ”نارکاٹکس ایریڈیکشن ٹیم“ نے چھاپے مار کر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی۔ سوات پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش کی قیادت میں منشیات کے خلاف خصوصی مہم کے دوران 8 کلوگرام سے زائد چرس، 1579 گرام آئس اور312 گرام ہیروین برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔