Swat

سکول سے واپسی پر کمسن بہن بھائی درال خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین میں بہن بھائی سکول سے واپسی پر درال خوڑ میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔10سالہ ایان اپنی 13 سالہ بہن ریحانہ کے ساتھ سکول سے چھٹی کے بعد گھر جارہے تھے کہ راستے میں درال خوڑ پار کرتے ہوئے سکول کے بستوں کے ساتھ درال خوڑ میں ڈوب گئے۔ ریسکیو کے غوطہ خوروں نے آپریشن کرتے ہوئے شام کے وقت بہن بھائی کی لاشوں کو نکال کر والدین کے حوالے کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔