Swat

عوام کے اصرار پر تحصیل ناظم کا انتخاب لڑنے جا رہا ہوں، سپین خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دھرنوں اور احتجاج کے لئے مشہور سابق کونسلر سپین خان نے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں تحصیل ناظم مینگورہ کے لئے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ علاقے کے عوام کے اصرار پر تحصیل ناظم کا الیکشن لڑوں گا اور کامیابی حاصل کروں گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔