Swat

سوات، کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے جس کے ساتھ اس وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 369 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید 4 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ مزید6 مریض صحت یاب ہوگئے۔ 602 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 39 ہے اور روزانہ مثبت کیسوں کی تعداد0.2 فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔