Swat

دو نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تھانہ شموزی کی حدود میں واقع علاقہ گھوڑا گٹ میں 2نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ملاکنڈ سے فیملی کے ساتھ سیر و تفریح کے لئے آئے ہوئے بائیس سالہ آٓفاق اور اکیس سالہ اسد اللہ دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے دونوں نوجوانوں کی لاشوں کی تلاش شروع کردی تاہم شام تک لاشئیں نہ مل سکی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔