Swat

سوات، دریا میں ڈوبنے والے نوجوانوں میں سے ایک کی لاش تاحال نہ مل سکی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سیر و تفریح کے لئے فیملی کے ساتھ آنے اور دو نوجوانوں کے دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب جانے والے ایک نوجوان کی لاش پیر کو بھی نہیں مل سکی۔ آفاق اور اسد اللہ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گھوڑا گٹ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے، جن میں آفاق کی لاش اتوار کی رات ریسکیو اہلکاروں نے نکال لی تھی۔ ریسکیو کے ڈسٹرکٹ آفیسر شیر دل خان کے مطابق اسد اللہ کی لاش کی تلاش میں پیر کو دن بھر دریا میں آپریشن کیا گیا لیکن شام تک اسداللہ کی لاش نہ مل سکی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔