سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور کا رہائشی نوجوان مہوڈنڈ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان تیس سالہ عبدالعلیم سکنہ کارخانو پشاور مہوڈنڈ میں نہا رہا تھا کہ گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گیا۔ فوری طور پر نوجوان کا نام معلوم نہ ہوسکا، تاہم مقامی لوگوں نے ان کی لاش نکال لی۔
Swat
