Swat

کالام اُتروڑ اقوام تنازعہ، جرگہ کی کوششوں سے آمد ورفت کا سلسلہ بحال

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام اور اُتروڑ کی اقوام کے درمیان جاری تنازعہ میں جرگہ کی کوششوں سے آمد ورفت بحال ہوگئی۔ گذشتہ روز اتروڑ کے لوگوں نے الزام لگایا تھا کہ ان کو کالام کے لوگ جانے کی اجازت نہیں دے رہے۔ ایس ایچ او کالام اقبال نسیم خان نے رابطہ پر باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ آمد ورفت کا سلسلہ بند نہیں ہوا تھا۔ گذشتہ روز کے جرگہ کے بعد کالام اور اتروڑ کے درمیان مکمل طور پر آمد ورفت جاری ہے اور دونوں علاقوں میں مکمل امن ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔