Swat

سوات، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 13 نئے افراد میں کورونا کی تصدیق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کے مریضوں میں پھر اضافہ ہوگیا۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 13 نئے مریضوں کو سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں داخل کردیا گیا۔ ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت ہسپتال میں 27 مریض زیرِ علاج ہیں۔ 09 کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد30 ہے اور روزانہ مثبت کیسوں کی شرح1.4 فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔