Swat

مینگورہ،معمر شخص نے خودکشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں 52 سالہ شخص نے خود کوگولی مارکر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔پولیس کے مطابق رنگ محلہ میں محمد صادق ولد شریف نے گھر میں خود پر گولی چلائی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعدازاں اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق متوفی نے خودکشی کی ہے۔تاہم مینگورہ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔