Swat

مینگورہ سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔