Swat

اوگدے تختہ بند، دریاکنارے نوجوان کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اوگدے تختہ بند میں دریائے سوات کے کنارے سے نوجوان کی لاش برآمد ہوگئی۔ ایس ایچ او تھانہ رحیم آبادمجیب عالم خان کے مطابق جواں سالہ کریم اللہ ولد بخت ظاہر سکنہ محلہ امان اللہ خان کی لاش رات گئے ملی جسے نامعلو م ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔وجہئ قتل فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی، تاہم پولیس نے مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔