Swat

سوات، کورونا وائرس سے 3 افرادجاں بحق ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے 3 افرادجاں بحق ہوگئے۔ 24 گھنٹوں میں مزید10افراد میں کوروناکی تصدیق ہوگئی۔سیدوشریف اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت اسپتال میں 28 مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے گذشتہ روز تین مریض دم توڑ گئے۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں فعال کیسوں کی تعداد38ہے۔ مزید 1458 افراد کے ٹیسٹ رزلٹ آنے کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔