(باخبرسوات ڈاٹ کام) تھانہ سیدو شریف کی حدود میں واقع سوات سٹیڈیم کے قریب کھیت سے نوجوان کی لاش برآمد ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات میں مقتول کا نام عمران خان ہے۔ اس کا تعلق برکلے سیدو شریف سے ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔
Swat
