Swat

مدین، 8 سالہ بچی دریامیں گر کر جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام) مدین میں 8 سالہ بچی دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق مدین کے علاقہ چم کے مقام پر چھے سالہ بچی اقرا دریامیں گر کر ڈوب گئی۔ لاش کی تلاش کے لئے ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم نے آپریشن شروع کردیا۔ بچی کی لاش خوازہ خیلہ کے مقام پر گیمن پل کے قریب سے برآمد کرلی گئی جسے اسپتال منتقل کرنے کے بعد والدین کے حوالے کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔