Swat

سوات یونیورسٹی، 78 طلبہ و طالبات کے تحقیقی مقالات منظور

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات نے ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کے تحقیقی موضوعات تحقیق کے لیے منظورکرلئے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد جمال خان کی زیرصدارت ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے ساتویں اجلاس میں 78ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلبہ وطالبات نے اپنے تحقیقی موضوعات پیش کئے۔ اجلاس میں شعبہ باٹنی، شعبہ کمپیوٹر سائنس، شعبہ ایجوکیشن، شعبہ ریاضی اور شعبہ اسلامیات کے طلبہ وطالبات شریک ہوئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔