Swat

سوات، ٹریفک حادثات میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے دو حادثات میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ مٹہ بازار میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں موٹر سائیکل سوار 26 سالہ سجاد موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مٹہ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں موٹر کار کی ٹکر سے سات سالہ حسن جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔