Swat

سوات، کورونا سے ایک اور مریض جا بحق، 19مزید ہسپتال میں داخل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس میں تیزی جاری، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک اور مریض جا بحق اور19نئے مریض ہسپتال میں داخل ہوئے۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق اس وقت ہسپتال کے کورونا بلاک میں 51مریض داخل ہیں۔ 11 کو صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔