Swat

سوات، مزید دس افراد میں کورونا کی تصدیق، شرح 2.8 فیصد ہوگئی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید دس افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق سیدو شریف ہسپتال کے کورونا بلاک میں اس وقت 42 مریض زیرِ علاج ہیں۔ دس نئے مریض داخل کئے گئے۔ 17 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد58 ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح بڑھ کر 2.8 فیصد ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔