Swat

میاں گل اورنگزیب کی ساتویں برسی آج منائی جائے گی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریاستِ سوات کے آخری ولی عہد، سابق گورنر بلوچستان، خیبر پختون خوا، ایم این اے اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی شہزادہ میاں گل اورنگزیب المعروف ولی عہد صاحب کی ساتویں برسی آج منائی جائیگی۔ شہزادہ میاں گل اورنگزیب والئی سوات کے فرزند، ریاست سوات کے ولی عہد اور فیلڈ مارشل ایوب خان کے داماد تھے۔ 3 اگست 2014ء کو انتقال کر گئے تھے۔ ان کی ساتویں برسی کے موقع پر ان کے گھر میں ان کے بلند درجات کے لئے قرآن خوانی کی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔