Swat +A -Aسیدو شریف تدریسی ہسپتال،کورونا بلاک میں مزید چار نئے مریض داخل August 3, 2021 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید چار نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق دو مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 52 مریض زیرِ علاج ہیں۔ اشتہار / Advertisement