Swat +A -Aمینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار August 4, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل بدھ اور جمعرات کو بھی وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement