Swat

مٹلتان،سیاح کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ مٹلتان میں سیاح کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ مقتول فضل احمد سکنہ بیدرہ مٹہ 24 جولائی کو سیر و تفریح کے لئے مہو ڈنڈ جارہا تھا کہ راستے میں معمولی تکرار پر ملزم عمران ولد عزیز سکنہ مٹلتان نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا اور خود فرار ہوگیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔