Swat

سوات، کورونا پھیلنے کا سلسلہ پھر تیز ہوگیا، ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس پھیلنے کا سلسلہ پھر تیز ہوگیا۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق 27 نئے مریض داخل کئے گئے۔ 10 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 78 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 112 ہے۔ مثبت کیسوں کی شرح 2.2فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔