Swat +A -Aمدین، لڑکی کو شادی کا جھانسا دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار August 6, 2021 1 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین میں سولہ سالہ لڑکی کو شادی کا جھانسا دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ کالاکوٹ پولیس نے ملزم حق نواز کو نوخارہ سے گرفتار کرکے مدین پولیس کے حوالے کردیا۔ اشتہار / Advertisement