Swat

کانجو،ٹاؤن ایکشن کونسل کے انتخابات مکمل، حاجی بخت کرم چیئر مین منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو ٹاؤن شپ میں ٹاؤن ایکشن کونسل کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ حاجی بخت کرم چیئرمین،ڈاکٹراحسان اللہ وائس چیئرمین، اقبال علی خان سینئرنائب صدر،محمدرزاق سینئرنائب صدر دوم، میاں نصیرالحق نائب صدر، عبدالوہاب ڈپٹی جنرل سیکرٹری، امام حسین جائنٹ سیکرٹری اور حاجی بہادرشیرکو فنانس سیکرٹری منتخب کرلیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔