Swat

کالام، اتروڑ اقوام تنازعہ،لویہ جرگہ آج جمعہ کو ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام اور اتروڑ اقوام کے تنازعہ کے حل کے لئے لویہ جرگہ آج جمعہ کو ہوگا۔ پولیس کی بھاری نفری کالام اور اتروڑ پہنچ گئی ہے۔ دونوں علاقوں میں پولیس نے گشت شروع کردیا ہے۔ آج ہونے والے لویہ جرگہ میں منتخب اراکینِ اسمبلی، سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنما، علاقہ مشران اور کالام اور اتروڑ اقوام کے مشران شرکت کریں گے۔ امن و امان کے قیام اور لویہ جرگہ کی حفاظت کے لئے پولیس کی غیر معمولی نفری کو تعینات کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔