Swat +A -Aمحلہ بنڑ سنہری مسجد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد August 7, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ بنڑ سنہری مسجد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش ملنے والا شخص نشئی لگتا ہے، تاہم لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔ اشتہار / Advertisement