Swat

میاندم میں ٹرانسفار مر مرمت کے لئے اہل علاقہ کا احتجاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے میاندم میں اہل علاقہ نے8 روز سے خراب ٹرانسفارمر مت نہ ہونے پرسڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے میاندم روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا تھا اور واپڈا کے خلاف نعرے بازی کی۔ واپڈا سپرنٹنڈنٹ اور پولیس حکام نے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کئے اور3 دنوں میں نیا ٹرانسفارمر لگانے کی یقین دہانی کرائی۔جس پر مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔