Swat

سوات، ایک روز میں تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں ایک روز میں تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آخری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 5.1، زیر زمین گہرائی 151کلومیٹرریکارڈ کی گئی۔ اس سے پہلے ہونے والے زلزلے کی شدت 3.5، زیر زمین گہرائی 103کلومیٹرریکارڈ کی گئی تھی۔ پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 3.6، زیر زمین گہرائی110کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔ تینوں کا مرکز افغانستان میں ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔