Swat

سوات، شہر اور بیشتر علاقوں میں تیز بارش سے موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اتوار کی سہ پہر شہر اور گرد نواح میں اندھی کے بعد تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جو کافی دیر تک جاری رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔