Swat

سوات، کورونا سے مزید2 افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید2 افراد جاں بحق ہوگئے۔یوں جاں بحق افراد کی تعدادبڑھ کر 388 تک پہنچ گئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 21 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی 8568 ہوگئی۔ سیدوٹیچنگ اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت اسپتال میں 104 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں فعال کیسوں کی تعداد 162 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔