(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ ا سکی ریزارٹ اور محکمہ جنگلات کے تعاون سے ملم جبہ میں مون سون شجری کاری مہم کا آغاز کردیاگیا۔ مہم کے دوران وادی میں پانچ ہزار پودے لگائے گئے۔ ملم جبہ اسکی ریزارٹ میں شجری کاری مہم کاافتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات قاضی ریاض علی خان اور ایس ڈی ایف او شبیر نے پودے لگاکر کیا۔ ملم جبہ آنے والے سیاحوں نے بھی پودے لگائے۔
Swat
