Swat

مینگورہ، خاتون پولیس اہلکار کا قاتل سابق شوہر گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قاتل ان کے سابق شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایچ اُو مجیب عالم خان کے مطابق ملزم پیر جان قتل کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ گذشتہ روز ایک اطلاع پر عثمان آباد سے اس کو گرفتار کرلیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔