Swat

محکمہ جنگلات سوات کی انوکھی مہم، جھنڈا اٹھائیں، درخت لگائیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں محکمہئ جنگلات کی جانب سے آج جشنِ آزادی کے موقع پر ”جھنڈا اٹھائیں، درخت لگائیں“ کی انوکھا مہم چلائی جائے گی۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسرسوات محمد وسیم نے باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ محکمہئ جنگلات، شجر کاری کو فروغ دینے کے لئے آج لوگوں میں پودے اور ساتھ میں پاکستان کا قومی پر چم مفت تقسیم کریں گے، تاکہ لوگ درخت لگائیں اور ان کی حفاظت کریں۔ یوں ماحول کو بہتر بنانے کی کوشش کی جائے گی۔۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔