Swat

سوات، بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں ہفتے کے روز تیز بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔