Swat

سوات، کورونا وائرس سے مزید 3افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید 3افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد تعداد403ہو گئی۔ سیدوشریف اسپتا ل کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت کورونا بلاک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 119تک پہنچ گئی ہے۔محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 25افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ہے۔اس وقت فعال کیسوں کی تعداد 199 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔