Swat

صارفین پانی و گندگی بارے شکایات درج کرسکتے ہیں، ڈبلیو ایس ایس سی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈبلیو ایس ایس سی سو ات کے ترجمان کے پریس ریلز کے مطابق ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے عوام کو صاف پانی کی فراہمی اور صفائی کی سہولیات دینے والا ادارہ ہے۔ اس کے چارسو سے زائد محنت کش اہلکار مختلف علاقوں سے گند کو تلف کرکے ٹھکانے لگاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ڈبلیو ایس ایس سی سوات کے اہلکار انتہائی محنت اور لگن کے ساتھ مینگورہ اور ملحقہ علاقوں کو صاف پانی فراہم کررہے ہیں۔ دیگر عوامی مسائل کے لئے ڈبلیو ایس ایس سی نے باقاعدہ شکایات سیل قائم کیا ہے جن کا نمبر 1334 صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کھلا رہتاہے۔ تمام صارفین پانی اور گندگی کے حوالے سے اپنی شکایات درج کرسکتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔