Swat

سوات، مزید چار افراد کورونا کے باعث انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس میں تیزی بدستور جاری، سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا کے مزید 4 افراد انتقال کرگئے۔ اس کے ساتھ جاں بحق افراد کی تعداد 413 ہوگئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ہسپتال میں 30 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 10مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 169 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق 26 نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 182 ہے۔ مثبت کیسوں کی شرح 3.2 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔