Swat

منگلور، نجی بنک میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور کے نجی بنک میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ فیصل بنک ملاکنڈ ڈویژن کے زونل چیف اور سینئر وائس پریذیڈنٹ اشرف خان کے مطابق آگ لگنے کے بعد ریسکیو کا عملہ وقت پر پہنچا اور آگ کو پھیلنے سے روک دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔