Swat +A -Aسر سینئی، گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق August 21, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیلِ کبل کے علاقہ سر سینئی میں گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ سوزوکی کیری ڈبہ نے سرسینئی کے مقام پر موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 22 سالہ اکرام ساکن شلہنڈ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement