Swat

خوازہ خیلہ باغ ڈھیرئی، پانچ سالہ بچہ بجری میں دب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں پانچ سالہ بچہ بجری میں دب کر جاں بحق ہوگیا۔ محمد خان بجری کے ڈمپر کے پیچھے لٹک گیا تھا۔جب ڈمپر کے ڈرائیور ہائیڈرالک طریقے سے ڈمپر سے بجری خالی کر رہا تھا، تو بچہ بجری میں دب کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں لوگوں نے لاش بجری سے نکال لی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔