Swat

سوات، کورونا سے ایک اور مریض چل بسا، تعداد 414 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سیدو تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں ایک اور مریض چل بسا جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 414 ہوگئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ہسپتال پر کورونا مریضوں کا بوجھ روز بروز بڑھ رہا ہے۔ اس وقت ہسپتال میں 197 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق 17 نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ روزانہ شرح بڑھ کر 4.0 فیصد ہوگئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔