Swat

گوگدرہ،والد پر فائرنگ کرنے والا بیٹا گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گوگدرہ میں والد پر فائرنگ کرنے والے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او رحیم آبادمحمد ایاز خان کے مطابق مکان کے تنازعہ پر ملزم اختر علی نے اپنے والد پائندہ گل پر فائرنگ کی جس سے وہ بال بال بچ گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو پستول سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔