Swat

سانحہ کراچی، سوات سول سوسائٹی کا نشاط چوک میں احتجاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام) شیرپاؤ کالونی کراچی میں سوات کے ایک خاندان کے13 افراد کے قتل کے خلاف سول سو سائٹی مینگورہ نے نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ کراچی میں ہونے والی اس دہشت گردی کے ملزموں کو گرفتار کیا جائے اور متاثرہ خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔