Swat

محمد امین جماعت اسلامی پی کے پانچ مینگورہ شہر کے امیر منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی کے مرکزی، صوبائی شوری کے رکن، سابق ضلعی امیر اور ایم پی اے محمد امین کو جماعت اسلامی پی کے پانچ مینگورہ شہر کا امیر منتخب کردیا گیا۔ اس سلسلے میں ارکان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ان کو بھاری اکثریت سے امیر منتخب کیا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا کر کام شروع کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔