(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کورے میں 15 سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی۔ ایس ایچ او مٹہ نواب خان کے مطابق عدنان خان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر کے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
