Swat

کالام،آدھی رات کو قیمتی لکڑی کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی، سمگلرگرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں محکمہئ جنگلات کے اہلکاروں نے آدھی رات کو قیمتی لکڑی کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے لکڑی پکڑ کر سمگلروں کو گرفتار کرلیا۔محکمہئ جنگلات کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر بھان کے علاقہ میں ناکہ لگاکر دیار کے اکیس سلیپروں کو اپنی تحویل میں لے کر ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔